the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
اردو یونیورسٹی میں ڈاکٹر وینو گوپال چاری کا آج یوم اساتذہ لکچر

حیدرآباد، 4؍ ستمبر (پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اُردو یونیورسٹی میں فاؤنڈیشن لکچر سیریز کے تحت 5؍ ستمبر 2014ء کو 11 بجے دن‘ ڈی ڈی ای آڈیٹوریم ‘ یونیورسٹی کیمپس میں یوم اساتذہ لکچر کا اہتمام کیا جارہا ہے۔ ڈاکٹر ایس وینو گوپالا چاری، دہلی میں نمائندہ خصوصی برائے ریاست



تلنگانہ و سابق مرکزی مملکتی وزیر برائے برقی و زراعت ’’تعلیم میں نئی پہل‘‘ کے موضوع پر لکچر دیں گی۔ پروفیسر محمد میاں ‘ وائس چانسلر ‘ اُردو یونیورسٹی صدارت کریں گے۔ ڈاکٹر خواجہ محمد شاہد، پرو وائس چانسلر خیر مقدم کریں گے اور مہمان کا تعارف پیش کریں گے۔ پروفیسر ایس ایم رحمت اللہ، رجسٹرار شکریہ ادا کریں گے۔ مدعوئین سے شرکت کی خواہش کی گئی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
تعلیم و ملازمتیں میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.